فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 118
وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ع﴿118﴾
- وَقُلْاور آپ کہیں
- رَّبِّاے میرے رب
- اغْفِرْبخش دے
- وَارْحَمْاور رحم فرما
- وَاَنْتَاور تو
- خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَبہترین رحم کرنے والا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
اے نبی دعا کرو کہ میرے رب درگزر اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا مہربان ہے۔ “ (118)