فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 18
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ فَاَسْكَنّٰهُ فِی الْاَرْضِ١ۖۗ وَ اِنَّا عَلٰى ذَهَابٍۭ بِهٖ لَقٰدِرُوْنَۚ﴿18﴾
- وَاَنْزَلْنَااور ہم نے اتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمانوں سے
- مَآءًپانی
- بِقَدَرٍاندازہ کے ساتھ
- فَاَسْكَنّٰهُہم نے اسے ٹھہرایا
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- عَلٰيپر
- ذَهَابٍلے جانا
- بِهٖاس کا
- لَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور آسمان سے ہم نے ٹھیک حساب کے مطابق ایک خاص مقدار میں پانی اتارا اور اس کو زمین میں ٹھہرا یا۔ ہم اسے جس طرح چاہیں غائب کرسکتے ہیں۔ (18)