IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 19

  1. فَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ١ۘ لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ﴿19﴾

    1. فَاَنْشَاْنَاپس ہم نے پیدا کیے
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. بِهٖاس سے
    4. جَنّٰتٍباغات
    5. مِّنْسے۔ کے
    6. نَّخِيْلٍکھجور (جمع)
    7. وَّاَعْنَابٍاور انگور (جمع)
    8. لَكُمْتمہارے لیے
    9. فِيْهَااس میں
    10. فَوَاكِهُمیوے
    11. كَثِيْرَةٌبہت
    12. وَّمِنْهَااور اس سے
    13. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اس پانی کے ذریعہ ہم نے تمہارے لیے کھجوریں اور انگور کے باغ پیدا کردیے۔ تمہارے لیے ان باغوں میں سے بہت سے لذیذ پھل ہیں اور ان سے تم خوراک حاصل کرتے ہو۔ (19)
The commentary on this passage starts at ayah 23:17.Read it
Fahm-ul-Quran - Al-Muminoon 23:19