فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 68
اَفَلَمْ یَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَآءَهُمْ مَّا لَمْ یَاْتِ اٰبَآءَهُمُ الْاَوَّلِیْنَ٘﴿68﴾
- اَفَلَمْ يَدَّبَّرُواکیا پس انہوں نے غور نہیں کیا
- الْقَوْلَکلام
- اَمْیا
- جَآءَهُمْان کے پاس آیا
- مَّاجو
- لَمْ يَاْتِنہیں آیا
- اٰبَآءَهُمُان کے باپ دادا
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Fahm-ul-Quran
” تو کیا ان لوگوں نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا ؟ یا رسول ایسی بات لایا ہے جو ان کے پہلے لوگوں کے پاس نہیں آئی۔ (68)