فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 69
اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ٘﴿69﴾
- اَمْیا
- لَمْ يَعْرِفُوْاانہوں نے نہیں پہچانا
- رَسُوْلَهُمْاپنے رسول
- فَهُمْتو وہ
- لَهٗاس کے
- مُنْكِرُوْنَمنکر ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
یا اپنے رسول سے واقف نہیں کہ اس سے بدکتے ہیں ؟ (69)