فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 18
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ مَا كَانَ یَنْۢبَغِیْ لَنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ مِنْ دُوْنِكَ مِنْ اَوْلِیَآءَ وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ وَ كَانُوْا قَوْمًۢا بُوْرًا﴿18﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
- مَا كَانَنہ تھا
- يَنْۢبَغِيْسزاوار۔ لائق
- لَنَآہمارے لیے
- اَنْکہ
- نَّتَّخِذَہم بنائیں
- مِنْ دُوْنِكَتیرے سوا
- مِنْکوئی
- اَوْلِيَآءَمددگار
- وَلٰكِنْاور لیکن
- مَّتَّعْتَهُمْتونے آسودگی دی انہیں
- وَاٰبَآءَهُمْتونے آسودگی دی انہیں
- حَتّٰيیہانتک کہ
- نَسُواوہ بھول گئے
- الذِّكْرَیاد
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- قَوْمًۢا بُوْرًاہلاک ہونے والے لوگ
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ عرض کریں گے آپ کی ذات پاک ہے ہم میں یہ قوت نہ تھی کہ آپ کے سوا کسی کو اپنا کار ساز بنائیں۔ البتہ آپ نے ان کو اور ان کے باپ دادا کو خوب سامان زندگی دیا حتیٰ کہ یہ نصیحت بھول گئے اور ہلاک ہونے والوں میں ہوئے۔ “ (18)