فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 22
یَوْمَ یَرَوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ لَا بُشْرٰى یَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِیْنَ وَ یَقُوْلُوْنَ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا﴿22﴾
- يَوْمَجس دن
- يَرَوْنَوہ دیکھیں گے
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- لَا بُشْرٰىنہیں خوشخبری
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے لیے
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہیں گے
- حِجْرًاکوئی آڑ ہو
- مَّحْجُوْرًاروکی ہوئی
Translation · Fahm-ul-Quran
جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے تو وہ مجرموں کے لیے کسی خوشی کا دن نہیں ہوگا۔ چیخ اٹھیں گے کہ خدا کی پناہ۔ “ (22)