تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 22
یَوْمَ یَرَوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ لَا بُشْرٰى یَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِیْنَ وَ یَقُوْلُوْنَ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا﴿22﴾
- يَوْمَجس دن
- يَرَوْنَوہ دیکھیں گے
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- لَا بُشْرٰىنہیں خوشخبری
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے لیے
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہیں گے
- حِجْرًاکوئی آڑ ہو
- مَّحْجُوْرًاروکی ہوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن یہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن گنہگاروں کے لئے خوشی کی بات نہیں ہوگی اور کہیں گے (خدا کرے تم) روک لئے (اور بند کردیئے) جاؤ