IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 33

  1. وَ لَا یَاْتُوْنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اَحْسَنَ تَفْسِیْرًاؕ﴿33﴾

    1. وَلَا يَاْتُوْنَكَاور وہ نہیں لاتے تمہارے پاس
    2. بِمَثَلٍکوئی بات
    3. اِلَّامگر
    4. جِئْنٰكَہم پہنچا دیتے ہیں تمہیں
    5. بِالْحَقِّٹھیک (جواب)
    6. وَاَحْسَنَاور بہترین
    7. تَفْسِيْرًاوضاحت
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب بھی وہ آپ کے سامنے انوکھی بات لے کر آئے اس کا ہم نے آپ کو بر وقت ٹھیک جواب دے دیا ہے اور بہترین طریقے سے بات کو کھول دیا۔ “ (33)
The commentary on this passage starts at ayah 25:32.Read it