تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 33
وَ لَا یَاْتُوْنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اَحْسَنَ تَفْسِیْرًاؕ﴿33﴾
- وَلَا يَاْتُوْنَكَاور وہ نہیں لاتے تمہارے پاس
- بِمَثَلٍکوئی بات
- اِلَّامگر
- جِئْنٰكَہم پہنچا دیتے ہیں تمہیں
- بِالْحَقِّٹھیک (جواب)
- وَاَحْسَنَاور بہترین
- تَفْسِيْرًاوضاحت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ لوگ تمہارے پاس جو (اعتراض کی) بات لاتے ہیں ہم تمہارے پاس اس کا معقول اور خوب مشرح جواب بھیج دیتے ہیں