فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 36
فَقُلْنَا اذْهَبَاۤ اِلَى الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ فَدَمَّرْنٰهُمْ تَدْمِیْرًاؕ﴿36﴾
- فَقُلْنَاپس ہم نے کہا
- اذْهَبَآتم دونوں جاؤ
- اِلَى الْقَوْمِقوم کی طرف
- الَّذِيْنَ كَذَّبُوْاجنہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- فَدَمَّرْنٰهُمْتو ہم نے تباہ کردیا انہیں
- تَدْمِيْرًابری طرح ہلاک
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان سے فرمایا کہ جاؤ اس قوم کی طرف جس نے ہماری آیات کو جھٹلادیا ہے بالآخر ہم نے ان لوگوں کو تباہ کردیا۔ “ (36)