تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 36
فَقُلْنَا اذْهَبَاۤ اِلَى الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ فَدَمَّرْنٰهُمْ تَدْمِیْرًاؕ﴿36﴾
- فَقُلْنَاپس ہم نے کہا
- اذْهَبَآتم دونوں جاؤ
- اِلَى الْقَوْمِقوم کی طرف
- الَّذِيْنَ كَذَّبُوْاجنہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- فَدَمَّرْنٰهُمْتو ہم نے تباہ کردیا انہیں
- تَدْمِيْرًابری طرح ہلاک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہا کہ دونوں ان لوگوں کے پاس جاؤ جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی۔ (جب تکذیب پر اڑے رہے) تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا