فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 50
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا١ۖ٘ فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا﴿50﴾
- وَلَقَدْ صَرَّفْنٰهُاور تحقیق ہم نے اسے تقسیم کیا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- لِيَذَّكَّرُوْاتاکہ وہ نصیحت پکڑیں
- فَاَبٰٓىپس قبول نہ کیا
- اَكْثَرُ النَّاسِاکثر لوگ
- اِلَّامگر
- كُفُوْرًاناشکری
Translation · Fahm-ul-Quran
تاکہ وہ سبق سکھیں مگر اکثر لوگ کفر اور ناشکری کے سوا کوئی راستہ اختیار نہیں کرتے۔ “ (50)