تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 50
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا١ۖ٘ فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا﴿50﴾
- وَلَقَدْ صَرَّفْنٰهُاور تحقیق ہم نے اسے تقسیم کیا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- لِيَذَّكَّرُوْاتاکہ وہ نصیحت پکڑیں
- فَاَبٰٓىپس قبول نہ کیا
- اَكْثَرُ النَّاسِاکثر لوگ
- اِلَّامگر
- كُفُوْرًاناشکری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے اس (قرآن کی آیتوں) کو طرح طرح سے لوگوں میں بیان کیا تاکہ نصیحت پکڑیں مگر بہت سے لوگوں نے انکار کے سوا قبول نہ کیا