فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 6
قُلْ اَنْزَلَهُ الَّذِیْ یَعْلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿6﴾
- قُلْفرما دیں
- اَنْزَلَهُاسکو نازل کیا ہے
- الَّذِيْوہ جو
- يَعْلَمُجانتا ہے
- السِّرَّراز
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ ہے
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
اے نبی ان سے کہو کہ اسے نازل کیا ہے اس نے جو زمین و آسمانوں کا بھید جانتا ہے حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفور و رحیم ہے۔ “ (6)