تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 6
قُلْ اَنْزَلَهُ الَّذِیْ یَعْلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿6﴾
- قُلْفرما دیں
- اَنْزَلَهُاسکو نازل کیا ہے
- الَّذِيْوہ جو
- يَعْلَمُجانتا ہے
- السِّرَّراز
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ ہے
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے