فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 65
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ﴿65﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اصْرِفْپھیر دے
- عَنَّاہم سے
- عَذَابَ جَهَنَّمَجہنم کا عذاب
- اِنَّبیشک
- عَذَابَهَااس کا عذاب
- كَانَ غَرَامًالازم ہوجانے والا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
دعائیں کرتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں جہنم کے عذاب سے بچالے جہنم کا عذاب تو چمٹ جانے والا ہے۔ (65)