تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 65
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ﴿65﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اصْرِفْپھیر دے
- عَنَّاہم سے
- عَذَابَ جَهَنَّمَجہنم کا عذاب
- اِنَّبیشک
- عَذَابَهَااس کا عذاب
- كَانَ غَرَامًالازم ہوجانے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے