فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 9
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ع﴿9﴾
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکیسی
- ضَرَبُوْاانہوں نے بیان کیں
- لَكَتمہارے لیے
- الْاَمْثَالَمثالیں (باتیں)
- فَضَلُّوْاسو وہ بہک گئے
- فَلَالہٰذا نہ
- يَسْتَطِيْعُوْنَپاسکتے ہیں
- سَبِيْلًاکوئی راستہ
Translation · Fahm-ul-Quran
دیکھو کیسی کیسی مثالیں پیش کررہے ہیں۔ ایسے بہکے ہیں کہ راہ راست کی توفیق کھو بیٹھے ہیں۔ “ (9)