تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 9
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ع﴿9﴾
- اُنْظُرْدیکھو
- كَيْفَکیسی
- ضَرَبُوْاانہوں نے بیان کیں
- لَكَتمہارے لیے
- الْاَمْثَالَمثالیں (باتیں)
- فَضَلُّوْاسو وہ بہک گئے
- فَلَالہٰذا نہ
- يَسْتَطِيْعُوْنَپاسکتے ہیں
- سَبِيْلًاکوئی راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے