فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 12
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ﴿12﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يُّكَذِّبُوْنِوہ مجھے جھٹلائیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے عرض کی اے میرے رب مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھٹلادیں گے۔ (12)