فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 13
وَ یَضِیْقُ صَدْرِیْ وَ لَا یَنْطَلِقُ لِسَانِیْ فَاَرْسِلْ اِلٰى هٰرُوْنَ﴿13﴾
- وَيَضِيْقُاور تنگ ہوتا ہے
- صَدْرِيْمیرا سینہ (دل)
- وَلَا يَنْطَلِقُاور نہیں چلتی
- لِسَانِيْمیری زبان
- فَاَرْسِلْپس پیغام بھیج
- اِلٰىطرف
- هٰرُوْنَہارون
Translation · Fahm-ul-Quran
میراسینہ گھٹتا ہے اور میری زبان واضح نہیں ہے۔ آپ ہارون کی طرف رسالت بھیجیں۔ (13)