فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 158
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿158﴾
- فَاَخَذَهُمُپھر انہیں آپکڑا
- الْعَذَابُعذاب
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَااور نہیں
- كَانَہیں
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
بالآخر عذاب نے انہیں آلیا یقیناً اس میں عبرت ہے۔ مگر ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔ (158)