تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 158
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿158﴾
- فَاَخَذَهُمُپھر انہیں آپکڑا
- الْعَذَابُعذاب
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَااور نہیں
- كَانَہیں
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے