فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 165
اَتَاْتُوْنَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿165﴾
- اَتَاْتُوْنَکیا تم آتے ہو
- الذُّكْرَانَمردوں کے پاس
- مِنَسے
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں
Translation · Fahm-ul-Quran
” کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہو۔ (165)