فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 166
وَ تَذَرُوْنَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ عٰدُوْنَ﴿166﴾
- وَتَذَرُوْنَاور تم چھوڑتے ہو
- مَا خَلَقَجو اس نے پیدا کیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- مِّنْسے
- اَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویاں
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌلوگ
- عٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور تمہاری بیویوں کو تمہارے رب نے جس لیے پیدا کیا ہے انہیں چھوڑدیتے ہو ؟ تم لوگ تو حد سے ہی گزرگئے ہو۔ (166)