فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 170
فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ﴿170﴾
- فَنَجَّيْنٰهُتو ہم نے نجات دی اسے
- وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے لوط اور اس کے اہل و عیال کو بچالیا۔ (170)