فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 171
اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَۚ﴿171﴾
- اِلَّاسوائے
- عَجُوْزًاایک بڑھیا
- فِي الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والوں میں
Translation · Fahm-ul-Quran
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی۔ (171)