فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 18
قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ﴿18﴾
- قَالَفرعون نے کہا
- اَلَمْ نُرَبِّكَکیا ہمنے تجھے نہیں پالا
- فِيْنَااپنے درمیان
- وَلِيْدًابچپن میں
- وَّلَبِثْتَاور تو رہا
- فِيْنَاہمارے درمیان
- مِنْ عُمُرِكَاپنی عمر کے
- سِنِيْنَکئی برس
Translation · Fahm-ul-Quran
فرعون نے کہا کیا ہم نے اپنے ہاں تیری پرورش نہیں کی تھی ؟ تو نے اپنے عمر کے کئی سال ہمارے ہاں گزارے۔ (18)