فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 194
عَلٰى قَلْبِكَ لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ﴿194﴾
- عَلٰيپر
- قَلْبِكَتمہارا دل
- لِتَكُوْنَتاکہ تم ہو
- مِنَ الْمُنْذِرِيْنَڈر سنانے والوں میں سے
Translation · Fahm-ul-Quran
تاکہ آپ ان لوگوں میں شامل ہوں جو ڈرانے والے ہیں۔ (194)