تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 194
عَلٰى قَلْبِكَ لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ﴿194﴾
- عَلٰيپر
- قَلْبِكَتمہارا دل
- لِتَكُوْنَتاکہ تم ہو
- مِنَ الْمُنْذِرِيْنَڈر سنانے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو