فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 204
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ﴿204﴾
- اَفَبِعَذَابِنَاکیا پس ہمارے عذاب کو
- يَسْتَعْجِلُوْنَوہ جلدی چاہتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر بھی یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی کر رہے ہیں ؟ (204)