فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 205
اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ﴿205﴾
- اَفَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا ؟
- اِنْاگر
- مَّتَّعْنٰهُمْہم انہیں فائدہ پہنچائیں
- سِنِيْنَکئی برس۔ برسوں
Translation · Fahm-ul-Quran
آپ نے غور نہیں کیا اگر ہم انہیں کئی سال تک عیش کرنے کی مہلت دے دیں۔ (205)