فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 211
وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهُمْ وَ مَا یَسْتَطِیْعُوْنَؕ﴿211﴾
- وَمَا يَنْۢبَغِيْاور سزاوار نہیں
- لَهُمْان کو
- وَمَا يَسْتَطِيْعُوْنَاور نہ وہ کرسکتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
نہ یہ کام ان کو لائق ہے اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں۔ (211)