تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 211
وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهُمْ وَ مَا یَسْتَطِیْعُوْنَؕ﴿211﴾
- وَمَا يَنْۢبَغِيْاور سزاوار نہیں
- لَهُمْان کو
- وَمَا يَسْتَطِيْعُوْنَاور نہ وہ کرسکتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں