فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 26
قَالَ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ﴿26﴾
- قَالَ(موسی) نے کہا
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- وَرَبُّاور رب
- اٰبَآئِكُمُتمہارے باپ دادا
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ کہتا ہے کہ تمہارا اور تمہارے آباؤ اجداد جو گزر چکے ہیں ان کا رب زمین و آسمانوں کا رب ہے “ (26)