فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 25
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ﴿25﴾
- قَالَاس نے کہا
- لِمَنْانہیں جو
- حَوْلَهٗٓاس کے اردگرد
- اَلَا تَسْتَمِعُوْنَکیا تم سنتے نہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
فرعون نے اپنے گرد وپیش کے لوگوں سے کہا سنتے ہو ؟ (25)