فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 28
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿28﴾
- قَالَ(موسی) نے کہا
- رَبُّرب
- الْمَشْرِقِمشرق
- وَالْمَغْرِبِاور مغرب
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَتم سمجھتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے کہا مشرق ومغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب ایک ہے اگر تم لوگ کچھ عقل رکھتے ہو۔ “ (28)