تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 28
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿28﴾
- قَالَ(موسی) نے کہا
- رَبُّرب
- الْمَشْرِقِمشرق
- وَالْمَغْرِبِاور مغرب
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَتم سمجھتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو