فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 32
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ﴿32﴾
- فَاَلْقٰىپس موسیٰ نے ڈالا
- عَصَاهُاپنا عصا
- فَاِذَا هِىَتو اچانک وہ
- ثُعْبَانٌاژدہا
- مُّبِيْنٌکھلا (نمایاں
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا وہ یکایک بڑا اژدہا بن گیا۔ (32) ’