فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 33
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ۠ع﴿33﴾
- وَّنَزَعَاور اس نے کھینچا (نکالا)
- يَدَهٗاپنا ہاتھ
- فَاِذَا هِىَتو ناگاہ وہ
- بَيْضَآءُچمکتا ہوا
- لِلنّٰظِرِيْنَدیکھنے والوں کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
’ پھر اپنا ہاتھ نکالا۔ اور وہ دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا۔ (33)