فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 5
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ اِلَّا كَانُوْا عَنْهُ مُعْرِضِیْنَ﴿5﴾
- وَاور
- مَا يَاْتِيْهِمْنہیں آتی ان کے پاس
- مِّنْ ذِكْرٍکوئی نصیحت
- مِّنَ(طرف) سے
- الرَّحْمٰنِرحمن
- مُحْدَثٍنئی
- اِلَّامگر
- كَانُوْاہوجاتے ہیں وہ
- عَنْهُاس سے
- مُعْرِضِيْنَروگردان
Translation · Fahm-ul-Quran
ان لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نصیحت آتی ہے یہ اس سے منہ موڑلیتے ہیں۔ “ (5)