تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 5
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ اِلَّا كَانُوْا عَنْهُ مُعْرِضِیْنَ﴿5﴾
- وَاور
- مَا يَاْتِيْهِمْنہیں آتی ان کے پاس
- مِّنْ ذِكْرٍکوئی نصیحت
- مِّنَ(طرف) سے
- الرَّحْمٰنِرحمن
- مُحْدَثٍنئی
- اِلَّامگر
- كَانُوْاہوجاتے ہیں وہ
- عَنْهُاس سے
- مُعْرِضِيْنَروگردان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں