IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 62

  1. قَالَ كَلَّا١ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ﴿62﴾

    1. قَالَ كَلَّااس نے کہا ہرگز نہیں
    2. اِنَّبیشک
    3. مَعِيَمیرے ساتھ
    4. رَبِّيْمیرا رب
    5. سَيَهْدِيْنِوہ جلد مجھے راہ دکھائیگا
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے فرمایا ہرگز نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔ (62)
The commentary on this passage starts at ayah 26:60.Read it