تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 62
قَالَ كَلَّا١ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ﴿62﴾
- قَالَ كَلَّااس نے کہا ہرگز نہیں
- اِنَّبیشک
- مَعِيَمیرے ساتھ
- رَبِّيْمیرا رب
- سَيَهْدِيْنِوہ جلد مجھے راہ دکھائیگا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا