فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 11
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿11﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجو۔ جس
- ظَلَمَظلم کیا
- ثُمَّ بَدَّلَپھر اس نے بدل ڈالا
- حُسْنًۢابھلائی
- بَعْدَبعد
- سُوْٓءٍبرائی
- فَاِنِّىْتو بیشک میں
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
الا یہ کہ کسی نے قصور کیا ہو۔ اگر اس نے برائی کے بعد نیکی کی تو میں معاف کرنے والا ہوں۔ مہربان ہوں۔ (11)