تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 11
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿11﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجو۔ جس
- ظَلَمَظلم کیا
- ثُمَّ بَدَّلَپھر اس نے بدل ڈالا
- حُسْنًۢابھلائی
- بَعْدَبعد
- سُوْٓءٍبرائی
- فَاِنِّىْتو بیشک میں
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جس نے ظلم کیا پھر برائی کے بعد اسے نیکی سے بدل دیا تو میں بخشنے والا مہربان ہوں