فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 14
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿14﴾
- وَجَحَدُوْااور انہوں نے انکار کیا
- بِهَااس کا
- وَاسْتَيْقَنَتْهَآحالانکہ اس کا یقین تھا
- اَنْفُسُهُمْان کے دل
- ظُلْمًاظلم سے
- وَّعُلُوًّااور تکبر سے
- فَانْظُرْتو دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے ظلم اور غرور کی بنا پر نشانیوں کا انکار کیا حالانکہ ان کے دل قائل ہوچکے تھے۔ دیکھ لیں کہ فساد کرنے والوں کا کیسا انجام ہوا۔ “ (14)