تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 14
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّا١ؕ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿14﴾
- وَجَحَدُوْااور انہوں نے انکار کیا
- بِهَااس کا
- وَاسْتَيْقَنَتْهَآحالانکہ اس کا یقین تھا
- اَنْفُسُهُمْان کے دل
- ظُلْمًاظلم سے
- وَّعُلُوًّااور تکبر سے
- فَانْظُرْتو دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بےانصافی اور غرور سے ان سے انکار کیا لیکن ان کے دل ان کو مان چکے تھے۔ سو دیکھ لو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا