فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 28
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ﴿28﴾
- اِذْهَبْتو لے جا
- بِّكِتٰبِيْمیرا خط
- ھٰذَایہ
- فَاَلْقِهْپس اسے ڈال دے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- ثُمَّ تَوَلَّپھر لوٹ آ
- عَنْهُمْان سے
- فَانْظُرْپھر دیکھ
- مَاذَاکیا
- يَرْجِعُوْنَوہ جواب دیتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ میرا خط لے جا اور اسے ان لوگوں کی سامنے ڈال دے۔ پھر دور ہو کر دیکھ کہ وہ کیا رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ “ (28)